PPSC Urdu Question Last Paper

پنجاب پبلک سروس کمیشن  ppsc کا  دن 2:30 پہ assistant کی پوسٹ کا جو ٹسٹ ہوا اس میں اردو کے 10 سوال تھے جو حسب ذیل ہیں ۔۔
1۔ علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ماحاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا۔
1۔ طلوع اسلام
2۔ شمع و شاعر
3۔ ساقی نامہ darust
4۔ تصویر درد
2۔ بچوں کا شاعر کس شاعر کو کہتے
1۔ فیض
2۔ پروین شاکر
3۔ اسماعیل میرٹھی darust
4۔ ؟
سوال 3۔ درست محاورہ کون سا ہے
1۔ نہ دو من تیل ہوگا  نہ  رادھا ناچے گی
2۔ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی darust
3۔ نہ دس  من تیل ہوگا  نہ رادھا ناچے گی
4۔ نہ 12 من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
سوال 4۔ درست لفظ کون سا
1۔ ناراضیdarust
ناراضگی،
سوال 5۔ رئیس الاحرار کس شاعر کو کہتے
1۔ حسرت موہانی darust
2۔ مولانا جوہر علی
3۔ اکبر آلہ آبادی
4 ۔ ظفر علی خان
سوال 6۔ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیاsur syed
سوال 7۔ بیڑا اٹھانا اس محاورے کا مطلب
سوال 8۔ فتح کا مترادف
1۔ ظفر darust
2۔ شکست
3۔ اقبال
سوال 9۔ “ہرچند کہ انھوں نے کم لکھا لیکن ادب میں بڑا نام پیدا کیا” رشید احمد صدیقی نے کس مزاح نگار کے بارے میں یہ رائے دی
1۔ شوکت صدیقی
2۔ پطرس بخاری darust
3۔ ؟
سوال 10 ۔۔تزک  بابری صنف کے اعتبار سے کیا ہے
1۔ ناول
2۔ سفر نامہ
3۔  آب بیتی
4۔ ڈرامہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *